گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں پرسوں کتاب میلہ لگایا جائے گا
لاہور (پ ر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں 10 اپریل کو کتاب میلے کا انعقاد کیا جائے گا۔ صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک حبیبیہ ہال میں منعقد ہونے والے کتاب میلے کی نگرانی پرنسپل پروفیسر امجدعلی شاکر اور پروفیسر خالد محمود کریں گے۔