نیلم جہلم پراجیکٹ کیلئے اراضی کی خریداری کے حوالے سے واپڈا کی وضاحت Apr 08, 2014 5:35 AM, April 08, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) واپڈا ترجمان نے بعض اخبارات میں نیم جہلم پراجیکٹ کیلئے زمین کی خریداری میں اربوں روپے کی خورد برد کی خبرکو من گھڑت بے بنیاد اور خلاف حقائق قرار دیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+