جاوید نصیب ملک کو جی ایم کا اضافی چارج مل گیا Apr 08, 2014 5:25 AM, April 08, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) چیف انجینئر II (سی پی پی اے) این ٹی ڈی سی ایل جاوید نصیب ملک کو فوری طور پر جی ایم (سی پی پی اے) کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+