ایمان اس کیفیت کا نام ہے جو انسان کو عمل پر آمادہ کرے یعنی مومن وہ ہے جس سے اعمال صالحہ خلوص قلب کے ساتھ سرزد ہوں اگر وہ اعمال حسنہ ادا نہ کرے تو اسے راحت قلبی نصیب نہیں ہوتی۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38