پا کستان آرمی نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ 2014 جیت لی Apr 08, 2014 2:08 AM, April 08, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واہ کینٹ(ثناء نیوز)پا کستان آرمی نے 53ویں نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ 2014 جیت لی۔فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان ائیر فورس کو 74-48سے شکست کا سامنا۔پاکستان واپڈا کی تیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+