اسلامی جمہوریت
اب آپ کو خود اپنی سرزمین پر اسلامی جمہوریت، اسلامی سماجی انصاف اور انسانی مساوات کی نشوونما کی حفاظت کرنی ہے۔ آپ کو ہمہ وقت مستعد اور چاق و چوبند رہنا ہوگا کیونکہ آرام کا لمحہ ابھی نہیں آیا ہے۔ ایسی کوئی شے نہیں جس کے حصول میں آپ یقین، تنظیم اور بے لوث ہو کر فرض کی ادائیگی کے ذریعے کامیابی حاصل نہ کرسکیں۔(طیارہ شکن رجمنٹ سے خطاب، ملیر۔ 21 فروری 1948)