امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنامیں سمندری طوفان Dorian کے ٹکرانے کے بعد سیلابی ریلے کی بڑھتی ہوئی سطح کے باعث سینکڑوں افراد کے جزیرےOcracokoمیں پھنسنے کا خدشہ ہے۔شمالی کیرولائنا کے گورنرRoy Cooperنے کہاکہ سمندری طوفان کے ٹکرانے سے پہلے جزیرے پرآٹھ سوافرادموجودتھے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024