دنیا بھر کے 10آلوودہ ترین شہروں میں مصر کا دارالحکومت قاہرہ سرفہرست آگیا۔ گزشتہ سال قاہرہ آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر تھا۔قاہرہ کے بعد دہلی،، بیجنگ، ماسکو ، استنبول ، گوانڑو، شنگھائی، بیونس آئرس، پیرس اور لاس اینجلس کے نام آئے ہیں۔ ایکو کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ قاہرہ میں آلودگی کی شرح پی ایم 10کے مطابق 284ہوگئی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024