خوشحال
مغربی معاشی نظریات اور عمل ہمارے عوام کو خوشحال اور مطمئن بنانے کیلئے فائدہ مند نہ ہوں گے۔ ہمیں اپنی تقدیر اپنے ہی طرز پر بنانی ہے۔ ہمیں دنیا کے سامنے وہ معاشی نظام پیش کرنا ہے جو اسلام کے حقیقی انسانی مساوات اور سماجی انصاف کے تصورات پر مبنی ہے۔
(سٹیٹ بینک آف پاکستان کے افتتاح پر تقریر،کراچی،یکم جولائی 1948ئ)