پی ٹی وی کی ڈرامہ سوپ ” افسر بے کار خاص “ کی 149ویں قسط ریکارڈ کر لی گئی
لاہور( کلچرل رپورٹر)پی ٹی وی کی ڈرامہ سوپ ” افسر بے کار خاص “ کی 149ویں قسط ریکارڈ کر لی گئی ۔ ڈرامہ سوپ میں افتخار ٹھاکر ‘ اشرف خان ‘ آغا عباس ‘ روبی انعم ‘ نواز انجم ‘ نادیہ افگن ‘ مایہ ‘ رشید علی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر آغا ذوالفقار جبکہ اسکے رائٹر یاسر پیرزادہ ہیں۔