مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئیں، جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ بھی مریم کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے افراد مریم نواز کو لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچے، جس کے بعد مریم نواز اپنی فیملی کے ساتھ ایون فیلڈ پہنچیں، جہاں انہوں نے اپنے بھائی حسن نواز سے ملاقات کی۔مریم نواز کے استقبال کیلئے لیگی کارکنوں کی بہت بڑی تعداد بھی ایون فیلڈ کے سامنے جمع ہوئی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024