وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہرنائی زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ زلزلے سے ہرنائی اور گردو نوح میں امدادی کام جاری ہیں،سول آرمڈ فورسز زلزلہ متاثرین کی مدد میں انتظامیہ کی مدد کررہی ہیں،فرنٹیر کور بلوچستان نارتھ امدادی کاموں میں بھر پور حصہ لے رہی ہے،زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ تمام وسائل استعمال کئے جارہے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024