ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ سویا آئل کی قیمت میں تیزی اور خراب موسم کے باعث ملکی پیداوار کم رہنے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 97 رنگٹ (3.57 فیصد ) بڑھ کر 2818 رنگٹ (678.63 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024