امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان کے باعث خلیج میکسیکو سے سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ اور ناروے آئل ورکرز کی ہڑتال سے پیداوار میں تعطل ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.36 ڈالر(3.29 فیصد) بڑھ کر 42.65 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.45 ڈالر (3.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 40.67 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024