پولیس بااثر قبضہ مافیا سے مل گئی ٗ حکام زمین واگزار کرائیں ٗ بشیراں بی بی
تلمبہ(نامہ نگار) بستی کبیر سنپال کی رہائشی ضعیف العمر بشیراں بی بی کی دوکنال زمین پر بااثر لوگوں نے قبضہ کرلیا بشیراں بی بی نے کہا کہ تلمبہ پولیس مخالف فریق سیرشوت لیکر بات نہیں سن رہی، اعلی حکام ہماری زمین بااثر ملزمان سے واگزارکرائیں۔