ستمبر کے اختتام تک چینی زر مبادلہ ذخائر کی مالیت3.0924ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی.سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج(ایس اے ایف ای) کے ترجمان وانگ چن ینگ کے زر مبادلہ کے ذخائر پر متعدد عناصر کی وجہ سے اثر پڑا ہے جن میں زرمبادلہ کے ریٹ اور اثاثوں کی قیمتیں ہیں.انہوں نے کہا کہ ان عناصر میں عالمی معیشت کی ترقی ،بڑے ممالک کی مالیاتی پالیسیاں ،عالمی تجارتی صورتحال اور امریکہ میں سیاسی حالات ہیں،بڑے ملکوں میں ڈالر انڈکس اور بانڈ کی قیمتوںمیں بھی کمی ہوئی ہے،تاہم اس سال کے آغاز سے ابتک عالمی پیچیدہ صورتحال کے باوجود چینی معیشت مضبوط رہی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024