مملکت کے خادم
سرکاری ملازم محض مملکت کے خادم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آپ اپنے ملک کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے غوروفکر کریں اور طریقے‘ تدابیر سوچیں۔ ہم میں سے بڑے سے بڑا اور چھوٹے سے چھوٹا ہر کوئی مملکت پاکستان کا ملازم اور خادم ہے۔
(افسران حکومت سے خطاب‘ سبی 12 فروری 1948ئ)