پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسکن کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اس دن کو منانے کا مقصد ماحول کو درپیش چیلنجزکے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور آلودگی پر قابو پانے سمیت آبادیوں میں صفائی کے موثر انتظام کیلئے کوششیں تیز کرنا ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024