امریکہ،چندریاستوں میں برفباری  کے باوجود پولنگ کا عمل جاری رہا

Nov 07, 2024

واشنگٹن (این این آئی)مریکہ کے صددارتی انتخابات کے دوران چند ریاستوں میں ہونے والی برف باری کے باوجود پولنگ کا عمل جاری رہا۔امریکہ کی متعدد ریاستوں میں رائے دہندگان نے انتخابات کے دن انتخابات کے راستے میں سرد موسم اور برف باری کا سامنا کیا۔

مزیدخبریں