چینی صدر 10 نومبر سے یونان کا سرکاری دورہ کریں گے اور برازیل میں برکس ممالک کی گیارہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ نے اعلان کیا کہ چینی صدر اپنے یونانی اور برازیلین ہم منصبوں کی دعوت پر10 دس سے پندرہ نومبر تک یونان کا سرکاری دورہ کریں گے اور برازیل کے دارلحکومت برازیلیا میں برکس ممالک کے گیارہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38