ہالی وڈ اداکار زیک ایفرون کامیڈی فلم ”کنگ آف دی جنگل“ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم میں وہ ایک تفتیشی افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے، گلین فیکارا اور جان ریکا کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024