شہر قائدمیں ڈینگی وائرس کے پھیلاﺅ کا سیزن دیکھتے ہوئے پرائیویٹ بلڈ بینکوں نے بھی ریٹ میں اضافہ کردیاہے، ایک جانب ڈینگی کے مریضوں کو خون کے حصول میں مشکلات ہیں تو دوسری جانب مریض کے اہلخانہ سے منہ مانگے پیسے وصول کئے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتے ہی پرائیویٹ بلڈ بینکوں کی چاندی ہوگئی اور ڈینگی بگڑنے والے مریض کے اہلخانہ سے منہ مانگے پیسے وصول کئے جارہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38