سرگودھا اورگردونواح سمیت ریجن بھر میں ہلکی اور تیز بارش سے کاشتکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ریجن بھر میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے کاشت کاروں کے چہرے کھل اٹھے جہنوں نے حالیہ بارش کو لاکھوں ایکڑ رقبہ پر کاشت،کینو، چنے اور گنے کی فصل کیلئے سود مند قرار دیا ہے۔صبع سویرے شروع ہونے والے سلسلہ میں پورے علاقہ میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش رہی جس سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈک میں شدید اضافہ ہو گیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024