لاہور کا موسم Nov 07, 2019 11:16 AM, November 07, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آج لاہور سمیت گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.5اور کم سے کم 19 رہا۔ طلوع آفتاب ……6بجکر 23منٹغروب آفتاب …… 5 بجکر 11منٹ شیئر کریں: Share Tweet Google+