اپوزیشن جماعتیں سنجیدہ ہوں تو ایک گھنٹے میں حکومت گھر جاسکتی ہے،مصطفی کمال
کراچی(صباح نیوز) پاک سرزمین پارٹی ( پی ایس پی ) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پھنسنے والے سیاستدان نہیں، اپوزیشن جماعتیں سنجیدہ ہوں تو ایک گھنٹے میں حکومت گھر جاسکتی ہے۔ پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ کو کنٹینر پر چڑھ کر خطاب کرنا زیب نہیں دیتا۔