ملک میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کاامکان Nov 07, 2019 | 10:35 10:35 AM, November 07, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور اسلام آباد, خیبرپختونخوااوروسطی پنجاب میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کاامکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک