وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے گھر آمد۔وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی عیادت کی ہے۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو گلدستہ بھی پیش کیا۔فیصل واوڈا کا چیف جسٹس کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024