فرانس میں دو عمارتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ امدادی کارکنوں نے 4 نعش نکا ل لیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں دو عمارتیں گرنے سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔حکام کے مطابق عمارتوں کے ملبے میں 8 افراد د ب گئے اور ان کو نکالنے کیلئے امدادی کام جاری ہے۔لیکن امدادی کارکنوں نے 4 لاشیں نکال لیں، باقی کی تلاش جاری ہے۔حکام نے کہا کہ عمارتوں میں کئی عشروں سے دڑایں پڑ گئی تھیں۔ اور حکام کے انتباہ کے باجود لوگ وہاں رہ رہے تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38