افغان دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں نے نجی ٹی وی چینل کے دفتر پرحملہ کرکے نشریات بند کردیں۔افغان میڈیا کے مطابق حملہ آور چینل کے دفترمیں داخل ہوئے اور زبردستی ٹی وی کی نشریات بند کردیں۔افغان حکام کے مطابق دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024