حکومت نے غیر فعال انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز بند کرنے کی اجازت دے دی
ملتان (نامہ نگار خصوصی) حکومت نے غیر فعال اور بند انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو بند کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق طویل عرصہ سے بند۔ آئی پی پیز نے وزارت توانائی اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن آف پاکستان کو مکمل بندش کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی درخواست دے رکھی ہے۔