ہیلتھ کیئر کمشن ٹیم ملتان کادورہ کرے گی Nov 07, 2017 8:00 AM, November 07, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن کی ٹیم 21 سے 24 نومبر 2017ء تک ملتان کا دورہ کرے گی۔ وہ نشتر ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں کا معائنہ کرکے لائسنس کی تجدید کرے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+