اکادمی ادبیات کے زیراہتمام آج مذاکرہ اور مشاعرہ ہو گا
ملتان (سماجی رپورٹر) اکادمی ادبیات پاکستان ملتان کے زیراہتمام ’’70 سالہ جشن آزادی‘‘ کے موقع پر مذاکرہ استحکام پاکستان اور فروغ امن میں اہل قلم کی ذمہ داریاں محفل مشاعرہ آج شام5 بجے آڈیٹوریم اکادمی ادبیات آفس ملتان میں منعقد ہوگا۔