ریلوے کی زرعی اراضی کاشت پر دینے کیلئے نیلامی جنوری میں ہوگی
ملتان (نمائندہ خصوصی) ریلوے ملتان ڈویژن زرعی اراضی کو کاشت پر دینے کے لئے جنوری 2018ء میں نیلامی کی جائے گی۔ جس کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ اور انسپکٹر آف ورکس لینڈ اینڈ پراپرٹی کریں گے۔