پا کستا ن مسلم لیگ (ن) میں کوئی مائنس ون فارمولا زیر غو رنہیں ،ملک عر فا ن افسر

07 نومبر 2017

ر اولپنڈ ی(وقائع نگار خصوصی)نو از شر یف فو ر س کے مر کز ی سیکٹر یر ی جزل اور خیا با ن سر سید کی ممتا ز سیا سی شخصیت ملک عر فا ن افسر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کریگی،اور پارٹی کی مخالفت کرنیوالے ناکام ہونگے،شیر کے نشان کے علاوہ کسی اور انتخابی نشان پر الیکشن میں کامیابی مشکل ہی نہیں ناممکن ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے نام سے شروع ہوتی ہے اور انہی کے نام پر ختم ہے،کوئی مائینس ون فارمولا نہیں ہے،اور نہ ہی پارٹی میں کسی قسم کی گروہ بندی کامیاب ہو گی، مسلم لیگ کے کارکن میاں نواز شریف کے وفاداروں کیساتھ کھڑے ہیں، ،انہوں نے کہا کہ ضلع ر اولپنڈ ی مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے