چیف جسٹس لاہور ہا ئیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ آج مصالحتی مراکز کی کارکردگی کے حوالے سے میڈیا کے نمائند وں سے ملاقات کریں گے

07 نومبر 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیف جسٹس لاہور ہا ئیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ 7.نومبربروز منگل جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں مصالحتی مراکز کی کارکردگی کے حوالے سے میڈیا کے نمائند وں سے ملاقات کریں گے اس موقع پر وہ صوبے کی عدالت و عدلیہ میں عدالتی اصلاحات کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات میڈیا کے نمائندوں کو آگاہ کریں گے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی سہیل ناصر راولپنڈی میں مصالحتی مرکز کی کارکردگی پر روشنی ڈالیں گے۔