اظہار تعزیت
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سابق کونسلر کنٹونمنٹ بورڈ راجہ ثاقب نے سابق ارکان پنجاب اسمبلی ملک غلام رضا سے ان کی اہلیہ محترمہ ، ملک یاسر رضا سے ان کی والدہ محترمہ ، سینیٹر چوہدری تنویر خان ، چیئرمین یوسی80 ملک جہانگیر خان اور ملک امریز سے ان کی بھابھی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے ۔