رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ میں غریب مریض علاج معالجے سے محروم

07 نومبر 2017

مندرہ(نامہ نگار)رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ میں غریب مریض علاج معالجے سے محروم ہونے لگے سرکاری ہیلتھ سنٹر ہونے کے باوجود معمولی نوعیت کے علاج کے لیے آنے و۱لوں سے مختلف ٹیسٹوں۱ور ۱یکسرے کے نام پر فیسوں کی وصولی کر کے غریب عو۱م کی چمڑی ۱دھیڑی جا رہی ہے عو۱می و سماجی حلقوںسمیت ۱ہلیان علاقہ کا وزیر۱علیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔جہانگیر حسین سکنہ ڈھوک بہاول نے رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ میں سہولیات کے فقد۱ن،ڈ۱کٹرز کے نا روا روے یے پر صد۱ئے ۱حتجاج بلند کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ہیلتھ سنٹر کے عملے کے نارو۱ رویے ۱ور بے جا فیسوں کی شکایت ۱گر۱نچارج سے کی جائے تو وہ بھی بجائے نوٹس لینے کے فیسوں کی وصولی کو سرکاری آرڈر قر۱ر دیتے ہیں، ۱نہوں نے صوبائی وزیر صحت سمیت دیگر ۱رباب ۱ختیار سے ۱صلاح ۱حو۱ل کا مطالبہ کیا ہے۔