ڈینگی بخار میں مبتلا مریض کا مبینہ انتقال، کمشنر راولپنڈی نے تمام محکموں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

07 نومبر 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریض کے مبینہ انتقال کر جانے کی اطلاع پر منگل کو کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے تمام محکموں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں ڈینگی کے موثر انسداد سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا ۔