اپنے مو با ئل فون چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث ایک ملزم گرفتار
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر سے) تھا نہ آ بپار ہ پولیس نے مو با ئل فون چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث ایک ملزم گرفتارکرلیا جس سے 17مو با ئل فون بر آمدکرلئے ایس پی سٹی شیخ زبیر احمد نے مو با ئل فون چوری کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی بر آمد گی کیلئے اے ایس پی محمد عمر خا ن کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ آ بپارہ انسپکٹر خا لد اعوان ، اے ایس آئی تجمل شاہ معہ دیگر ملازمین پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ٹیم نے ملزم محمد عثمان سکنہ آ زادکشمیر کو گرفتار کر لیاجس سے 17مسروقہ مو با ئل فون بر آمد کرلئے گئے ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران سیکٹر جی سکس ون ون میں گھر وں میں چوری کی وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ۔