لڑکی اغواء ہوگئی Nov 07, 2017 7:32 AM, November 07, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کورال کے علاقے سے لڑکی اغواء ہوگئی پولیس کومسعود احمد نے بتایا کہ شاہین ٹائون میں ملزمان حماد وغیرہ نے مدعی کی بیٹی حدیقہ مسعود کو اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+