پولیس افسران و جو انوں کو بہتر ین کا رکردگی پر تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت سے نو ازا گیا

07 نومبر 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے سپیشل بر انچ میں پولیس افسران و جو انوں کو بہتر ین کا رکردگی پر تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت سے نو ازا انہوں نے کہاکہ جو بھی پولیس افسر محکمہ کانا م روشن کر ے گا اس کی حو صلہ افزائی کی جا ئے گی اس مو قع پر پراے آئی جی سپیشل بر انچ کیپٹن (ر) محمد الیاس ، ایس پی سپیشل بر انچ ارسلہ سلیم اور دیگر پولیس افسران بھی مو جو د تھے اس موقع پر انہوں نے سب انسپکٹر حضور بخش، اے ایس آئی فرید ، ہیڈ کانسٹیبل ضیا ء اللہ با جوہ، کانسٹیبلا ن قاسم ، رفعت ، شبیر احمد ، جہا نزیب اور نسیم احمد میں اسناد تقسیم کیں ۔