امام بارگاہ بیت االزہرا آئی ایٹ فور میں تین روزہ مجالس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امام بارگاہ بیت االزہرا آئی ایٹ فور میں علامہ آغا السید محمد ابو الحسن موسوی کے زیر اہتمام بسلسلہ شہادت امام حسین چہلم کے سلسلہ میں تین روزہ مجالس سات تا نو نومبربروز منگل بدھ جمعرات روزانہ شام ساڑھے چھہ بجے شروع ہو رہی ہے جن سے علامہ سید منظور حسین شاہ سوہدرہ اور ذاکر چوہدری اکرام ارشد منڈی بہا و الدین خطاب کریں گے ۔