ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر30 ٹریفک حادثات
دو افراد جاں بحق،41فرادزخمی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر30 ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق اور41فرادزخمی ہوگئے ریسکیو1122 نے زخمیوں کو نزدیکی ہسپتالوںمیں منتقل کردیا۔