کل ہونیوالے آل پاکستان مشائخ کنونشن کے انتظامات مکمل

07 نومبر 2017

لاہور( پ ر) آل پاکستان مشائخ کنونشن کل 8نومبر کو لاہور میں ہو گا صاحبزادہ محمد علی عثمان تو کلی کے مطابق مشائخ عظام لاہور پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔ کنونشن کے محرک پیر سید منور حسین شاہ جماعتی اور سید شفیق احمد شاہ ہیں۔