گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نڑالی کا اعزاز

07 نومبر 2017

دولتالہ سکھو (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہائی سکول ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ ایھتلیٹکس چیمپن شب 2017فٹ بال اسٹیڈیم سید پور راولپنڈی اختتام پذیر ہوئی جس میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نڑالی گوجرخان نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کھیلوں کے مقابلے میں عبدا لستار نے 800میٹر دوڑ ،زوہیب اشفاق نے گولی پھینکے (شارٹ پٹ ) ڈسک تھرو میں اول ،جیولن تھرو اور 400میٹر دوڑ میں بھی تیسری پوزیشن حاصل کی .

جبکہ مطیع الرحمن نے1500میٹر دوڑ میںدوسری پوزیشنیں حاصل کی