عرس داتا صاحب: سی سی پی او کی علماء کو بہترین سکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی

07 نومبر 2017

لاہور ( خصوصی نا مہ نگار )پاکستان سنی تحریک کے ڈویثرنل صدر علامہ مجاہد عبدالرسول خان کی سربراہی میں علما وفد نے سی سی پی او امین ونیس لاہور اور ایس ایس پی طارق عزیز ڈسپلن سے حضرت داتا علی ہجویریؒ کے عرس پر سکیورٹی سمیت دیگر امور پر ملاقات کی ، سی سی پی او لاہور نے زائرین کے لیے بہترین سکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کروائی ۔

حضرت داتا صاحب!

زندگی کے آخری ایام میں الحاج بشیر حسین ناظم مرحوم و مغفور نے حضرت داتا گنج ...