اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام مختلف بیماریوں پر سیمینار

07 نومبر 2017

لا ہور ( نیوز رپورٹر)اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م مختلف بیما ریو ں پر ایک سیمینا ر ہو ا ۔جس کی صد ارت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر اویس قر نی ،سمیت دیگر فیملی فز یشنز نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔ ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے فیملی فز یشنز کے ڈاکٹر وں کومختلف بیما ر یو ں کے حو الے سے اور اس کے علا ج با رے جد ید طر یقے سے روشنا س کر وایا۔