آئندہ الیکشن میںجیت مسلم لیگ ن کی ہو گی:رانامبشر اقبال

07 نومبر 2017

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمارانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازشوں کی سیاست کرنے والے مہرے بننے والوں کو بتادے گئے کہ آئندہ الیکشن میں جیت مسلم لیگ (ن) کی ہو گی اور غیر جمہوری قوتوں کو عوام کا فیصلہ ماننا پڑے گا نواز شریف کا فیصلہ اب کوئی اور نہیں کریں گا اب یہ عوام کرے گئے ۔