سموگ کی وجہ سے گاڑیاں ٹکرا گئیں ایک ہی خاندان کے سات افراد زخمی

07 نومبر 2017

شاہ جمال (نامہ نگار) شدید ترین سموگ کے باعث گاڑیاں ٹکرانے کے واقعات میںایک ہی خاندان کے سات افراد زاہدہ بی بی‘ خالدہ بی ب‘ی بہار بی بی‘نادیہ بی بی‘ محمد رضان سمیت حمزہ‘ حرمت بی بی سکنہ احمد شاہ سمیت کلثوم‘ ثاقب‘ صفیہ‘ حسینہ‘ حلیمہ اور عبداﷲ خان زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔