دکان میں لاکھوں کی چوری

07 نومبر 2017

مخدوم پور پہوڑاں (نمائندہ نوائے وقت) نامعلوم چوروں نے رانا بابر کی دکان کے تالے توڑ کر موبائل، سمیں کارڈ ہینڈ فری گھی کی پیٹیاں اور 5 لاکھ روپے کا سامان اٹھا کر لئے۔ رانا حاجی تصور نے تھانہ بارہ میل میں درخواست دے دی ہے۔